Sr. | English Words | Urdu Words |
2786 | MEROVINGIAN R Adjective Report Error! | میرونجی: وہ شاہی خاندان جس کا بانی کلوراس تھا جس کی اولاد نے گال اور جرمنی پر ۵۰۰ء تک حکومت کی تھی ۔ |
2787 | MEROVINGIAN R Noun Report Error! | میرونجی خاندان کا کوئی بادشاہ ۔ میرونجی تحریر ۔ |
2788 | MEROVINGIAN R Noun, Adjective Report Error! | فرینک قبیلے کا فرد یا اسکے متعلق ۔ |
2789 | MERRILLY R Adverb Report Error! | خُوشی سے ۔ عوش و مُسرّت سے ۔ فرحاں و شاداں ۔ رنگ رلیوں کے انداز سے |
2790 | MERRILY R Adverb Report Error! | خوشی سے ۔ ہنسی سے ۔ مذاق سے ۔ از راہ مذاق ۔ |