Sr. | English Words | Urdu Words |
2601 | MERCURY(11) CARBONATE OR MERCURIC CARBONATE R
Report Error! | مرکری ۔ (11) کاربونیٹ یا مرکیورک کاربونیٹ ۔ پوٹاشیم کاربونیٹ اور پوٹاشیم بائی کاربونیٹ کے محلول کو بالترتیب مرکیورک نائٹریٹ محلول سے ٹریٹ کرنے پر حاصل ہوتا ہے یہ صرف بنیادی کاربونیٹ کی صورت میں پایا جاتا ہے اور زرد اور بھورے مرکبات کی صورت میں دستیاب ہے ۔ |
2602 | MERCURY(11) OXIDE (MERCURIC OXIDE) R
Report Error! | مرکری آکسائیڈ (مرکیورک آکسائیڈ ) زرد رنگ کا ٹھوس مادہ جو کاسٹک سوڈاکے محلول کو مرکیورک کلورائیڈ کے محلول میں شامل کرنے سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
2603 | MERCURY(11) SULPHATE R
Report Error! | مرکری (11) سلفیٹ ۔ سفید رنگ کا غیر شفاف مادہ جسے مرکری کو اضافی سلفیورک ایسڈ کے ساتھ گرم کر کے حاصل کیا جاتا ہے ۔ پانی کے ساتھ تعامل سے یہ بنیادی سلفیٹ بناتا ہے ایسی ٹائلین کو ایسی ٹال ڈی ہائیڈ میں تبدیل کرنے کے لیے اسے عمل انگیز کر طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2604 | Mercury, for example, is one such planet
R Phrase Report Error! | مثال کے طور پر عطارد ایسا ہی ایک سیارہ ھے
|
2605 | MERCURY-VAPOR LAMP R Noun Report Error! | سیمابی بُخاراتی چراغ ۔ |