| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4201 | MEZUZAH R Noun Report Error! | میزوزہ ۔ کپڑے کا ایک ٹُکڑا جِس کے ایک طرف خُدا کا نام اور دُوسری طرف عہدنامہ قدیم کی پانچویں کِتاب کی آیات ۱۱ ،۱۳-۲۱ اور ۴-۹ درج ہوتی ہیں |
| 4202 | MEZZA VOICE R Adverb Report Error! | (موسیقی) درمیانی آواز سے ۔ |
| 4203 | MEZZANINE R Noun Report Error! | پہلی منزل اور دوسری منزل کے درمیان نیچی چھت کی منزل ۔ درمیانی منزل ۔ |
| 4204 | MEZZANINE R Noun Report Error! | نیم چھَتی ۔ درمیانی مَنزَل ۔ دو چھتی ۔ |
| 4205 | MEZZAVOCE R Adjective, Adverb Report Error! | نیم آواز ۔ نیم آواز سے ۔ |