| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2736 | MERLE R Noun Report Error! | ایک خاص قِسَم کا پرندہ ۔ کوئل نما ۔ شِکرا نما ۔ |
| 2737 | MERLE, MERL R Noun Report Error! | کوئِل ۔ مرل ۔ یورپی کلچڑی ۔ کَستُورا ۔ طُرقہ |
| 2738 | MERLIN R Noun Report Error! | بازک ۔ باشق ۔ ایک چھوٹا یورپی باز |
| 2739 | MERLIN R Noun Report Error! | (آرتھری روایات) کاہن ۔ تقویم کا نام ۔ |
| 2740 | MERLIN R Adjective Report Error! | میرلین ۔ ترمتی ۔ ناشق ۔ شمالی امریکہ کا عقاب یا چھوٹا یورپی باز شکاری پرندہ جو کبوتروں اور چڑیوں کا شکار دن میں کرتا ہے ۔ مادہ کا جسم نر سے چھوٹا ہوتا ہے ۔ نر باز کی پشت خاکستری جبکہ مادہ کی پشت گہری بھوری اور دم سیاہ ہوتی ہے ۔ |