| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3286 | METACYESIS R Noun Report Error! | حمل خارج رحم ، حمل غیر طبعی |
| 3287 | METADATA R Noun Report Error! | میٹا ڈیٹا ۔ ڈیٹا کا ڈیٹا ، مثال کے طور پر ، ٹائٹل ، مضمون ، مصنف اور فائل کا سائز فائل کا میٹا ڈیٹا بناتے ہیں ۔ |
| 3288 | METADATA INTERCHANGE SPECIFICATION R Noun Report Error! | میٹا ڈیٹا انٹرچینج سپیسیفیکیشن ۔ تصریحات کا ایک سیٹ جو تبادلے ، اشتراک اور میٹا ڈیٹا کے انتظام سے نمٹتے ہیں ۔ مخفف ۔ ایم ڈی آئی ایس ۔ |
| 3289 | METADOLIC R Noun Report Error! | انجزاب عمل سے زہر یے اثرات کو کم کرنا |
| 3290 | METADRASIS R Noun Report Error! | عقلی اور جسمانی تھکان |