| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1396 | MELANDRYIDAE R Adjective Report Error! | میلن ڈریڈا ۔ بھونروں کا خاندان ۔ ان کا انٹینا نہیں ہوتا ۔ سینہ پہلو میں حاشیہ رکھتا ہے ۔ عقبی کولہے کے جوف پیچھے کی طرف کھلتے ہیں ۔ شمال کے معتدل علاقوں کے خشک درختوں اور فنجائی میں پائے جاتے ہیں ۔ صرف ایک نوع پھولوں پہ منڈلاتی ہوئی نطر آتی ہے ۔ |
| 1397 | MELANEDEMA R Noun Report Error! | پھیپھڑوں میں سیاہ مواد کا اجتماع |
| 1398 | MELANEGOGUE R Noun Report Error! | مسہل سودا ، سودا خارج کرنے والی |
| 1399 | MELANEMIA R Adjective Report Error! | خون کی غیر معمولی گہری رنگت ۔ |
| 1400 | MELANESIAN R Adjective Report Error! | میلنشیا اس کے باشندوں یا زبان سے متعلق ۔ |