| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3876 | METHYLAMINE R Noun Report Error! | آتش گیر بے رَنگ گیس |
| 3877 | METHYLAMPHETAMINE HYDROCHLORIDE R
Report Error! | میتھائل امفیٹامین ہائیڈ روکلورائیڈ ۔ امفیٹامین کی طرح مرکزی عصبی نظام کو تحریک دینے والا ۔ اگر ٹیکے کے ذریعہ دیا جائے تو خونی دباو کو زیادہ کرتا ہے ۔ صدمہ ۔ بیٹوریٹ کے زہریلا پن اور ہلکی پریشانی میں دیا جاتا ہے ۔ اس دواتی پر انحصار خطرناک ہے ۔ |
| 3878 | METHYLATE R Noun Report Error! | (کیمیا) آکسیجن اور دھاتی اساس کے ساتھ میتھل ملانے سے پیدا ہونے والا نمک ۔ |
| 3879 | METHYLATE R Verb Report Error! | میتھل ملانا ۔ (خصوصاً روح شراب میں تاکہ پینے کے قابل نہ رھے اور محصول سے بری ہو جائے ۔ |
| 3880 | METHYLATE R Verb Report Error! | شراب میں میتھل ملانا تاکہ وہ پینے کے قابل نہ رہے اور محصول سے بچ جائے ۔ |