| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 591 | MOLE R
Report Error! | مول ۔ خال ۔ (۱) ایک جلدی ابھار جو پگمنٹ پیدا کرنے والے خلیوں یا خونی رگوں کی غیر معمولی تکمیل کی وجہ سے بنتا ہے ۔ |
| 592 | MOLE R Noun Report Error! | چھچھوندر ۔ کورموش ۔ موشک ۔ |
| 593 | MOLE R Noun Report Error! | سنگین عمارت جیسے گودی یا راستہ جو پانی کے بیچ میں بنایا جائے ۔ |
| 594 | MOLE R Noun Report Error! | جنین کاذب ۔ لحمی ابھار جو رحم میں ہوجاتا ہے ۔ |
| 595 | MOLE R Verb Report Error! | زمین دوز راستہ بنانا یا طے کرنا ۔ |