| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1336 | MONOANESTHESIA R Noun Report Error! | ایک عضو کی بے حسی |
| 1337 | MONOATOMIC MOLECULE R
Report Error! | یک جوہری مالیکیول ۔ ایسا مالیکیول جو صرف ایک ایٹم (جوہر) پر مشتمل ہوتا ہے ۔ مثلاً Nc, Hc وغیرہ ۔ |
| 1338 | MONOAURALLY R Adverb Report Error! | یک گوشی طریقے سے |
| 1339 | MONOBASIC R Adjective Report Error! | یک اساسہ ۔ یک اساسی ۔ ایسا تیزاب جِس میں ہائیڈروجن کا ایک جوہر ہوتا ہے |
| 1340 | MONOBASIC ACID R
Report Error! | یک اساسی تیزاب ۔ ایسا تیزاب جس میں صرف ایک بدل پذیر ہائیڈروجن ایٹم ہوتا ہے ۔ اور نمکیات کی صرف ایک سیریز تشکیل دیتا ہے ۔ مثلاً HCL اور HNO وغیرہ ۔ |