| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2776 | MORTICE R Verb Report Error! | چول بٹھانا ۔ جوڑنا ۔ سالنا ۔ پیوست کرنا ۔ |
| 2777 | MORTICIAN R Noun Report Error! | تابُوت بردار ۔ وہ شخص جس کا پیشہ تجہیز و تکفین کا بندوبست کرنا ہوتا ہے ۔ |
| 2778 | MORTIER R Noun Report Error! | ایک قسم کی ٹوپی جو فرانس کے اعلٰی عہدہ داران استعمال کرتے ہیں۔ |
| 2779 | MORTIFERUS BACILLUS R Noun Report Error! | مہلک جرثومہ |
| 2780 | MORTIFICATION R Noun Report Error! | کسی عضو کا بیکار ہو جانا ۔ زُہد ۔ ریاضت ۔ افسردگی ۔ کوفت ۔ نا اُمیدی ۔ |