| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 781 | MOLYBDENUM R Noun Report Error! | مولبڈینَم ۔ چاندی سا سفید دھاتی عنصر |
| 782 | MOLYBDENUM STEEL R
Report Error! | مولبڈینم فولاد مولبڈینم کا 0.2 سے 0.3 فیصد فولاد میں شامل کرنے سے نفیس بھرت تشکیل پاتی ہے ۔ مولبڈینم فولاد آسانی سے تیار ہو جاتا ہے ۔ اسے سٹین لیس اور سیمی سٹین لیس سٹیلز کے جزو کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
| 783 | MOLYBDENUM SULPHIDES MOS2 R
Report Error! | مولبڈینم سلفائیڈز ۔ تہہ دار دھانچہ ہوتا ہے اور ٹھوس چکناہٹ کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ MoS3 اور Mo2S3 بھی مشہور سلفائیڈز ہیں ۔ |
| 784 | MOLYBDENUM TRIOXIDE (MOLYBDICANHYDRIDE) R
Report Error! | مولبڈینم ٹرائی آکسائیڈ (مولبدک این ہائیڈ رائیڈ ) زردرنگ کا قلمی مرکب نقطہ پگھلاﺅ 795 سینٹی گریڈ مولبڈینم مرکبات کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 785 | MOLYBDIC R Adjective Report Error! | مولیبڈینم سے ماخوذ ۔ جس میں مولیبڈینم کی گرفت اونچی ہوتی ہے ۔ |