| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 956 | MONCKEBRG`S SCLEROSIS R Noun, Adjective Report Error! | تَخریبی تَبدیلی جو خَصُوصاً جَوارِح کی شَریانوں میں میڈیا کَلاسیفیکَیشَن کَرتی ہے |
| 957 | MOND PROCESS
R
Report Error! | عمل مونڈ ۔ ملاوٹ شدہ دھات پر کاربن مونو آکسائیڈ کے عمل سے نکل کی علیحدگی ۔ اس عمل سے نکل کاربونائل گیس پیدا ہوتی ہے ۔جو ۲۰۰ سینٹی گریڈ درجہ حرارت پر خالص نکل اور کاربن مونوآکسائیڈ میں تقسیم ہو جاتی ہے ۔ کاربن مونوآکسائیڈ کو ایک بار پھر استعمال کر لیا جاتا ہے ۔ اس عمل کو لڈوک مونڈ (۱۹۰۹۔۱۸۳۹) سے موسوم کیا جاتا ہے ۔ |
| 958 | MONDAINE R Noun, Adjective Report Error! | رائج الوقت چلن ۔ فیشن پسندی سے متعلق ۔ دنیوی ۔ دنیاوی ۔ فیشن پرست ۔ شوقین مزاج عورت ۔ |
| 959 | MONDAY R
Report Error! | منڈے ۔ پير ۔ سوموار ۔ |
| 960 | MONDAY R Noun Report Error! | پیر ۔ دو شنبہ |