| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2046 | MOOR R Noun Report Error! | مور ۔ مخلوط بربری اور عربی نسل کے مسلمان کو افریقہ کے شمال جنوب میں رہتے ہیں ۔ ہندوستانی مسلمان ۔ |
| 2047 | MOOR R Noun Report Error! | کشتی کو لنگر سے باندھنا ۔ |
| 2048 | MOOR R
Report Error! | گھاٹ کا محصول ۔ لنگر گاہ سے باندھنا (اُس زنجیر دار لنگر سے جو گھاٹ پر مستقل طور سے رہتا ہے) ۔ |
| 2049 | MOOR R Noun Report Error! | بنجر زمیں کا قطعہ ۔ جس کو جھاڑیوں نے ڈھانپ رکھا ہو ۔ دشت ۔ کھادر ۔ دلدل ۔ دھسان ۔ |
| 2050 | MOOR R Verb Report Error! | کشتی ۔ بحری جہاز ۔ ہوائی جہاز کو کسی خاص مقام پر رسوں ۔ لنگر یا زنجیروں وغیرہ کے ذریعے محدود کرنا یا مضبوطی سے باندھنا ۔ |