| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1391 | MONOCLINE R Noun Report Error! | یَک رُخ نشیبی ڈھانچہ ۔ یَک میل |
| 1392 | MONOCLINE SYSTEM R
Report Error! | یک میلان نظام ۔ ایسا قلمی نظام جس کی تخصیص تشاکل کے دو تہی محور یا تشاکل کے ایک پلین سے ہوتی ہے ۔ مثلاً جپسم ، ایک یونٹ سیل تین غیر مساوی محوروں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ جن میں سے ایک بقیہ دو کے عمودی جبکہ ان کا میلان ترچھا ہوتا ہے ۔ |
| 1393 | MONOCLINIC R Adjective Report Error! | مائلہ ۔ قلم پذیری کے نظام کی مُتعَلِق |
| 1394 | MONOCLINIC SYSTEM R Noun Report Error! | مائلہ نظام |
| 1395 | MONOCLINISM R Noun Report Error! | دو جِنسیّت |