Sr. | English Words | Urdu Words |
2701 | MORTALITY TABLE R Noun Report Error! | جدولِ اموات ۔ نقشہ اموات ۔ بیمہ کمپنیوں کی طرف سے تالیف کردہ شماریات کی جدول جس میں خاص عمر یا آبادی کے گروہوں کے افراد کی اوسط متوقع عمر دکھائی گئی ہو ۔ عموماً چند سال کے بعد ایسی جدول مرتب کی جاتی ہے ۔ |
2702 | MORTALITY TABLES R
Report Error! | جدول اموات ۔ جس میں عمر کا اوسط وغیرہ بھی نکلا جاتا ہے ۔ |
2703 | MORTALITY TABLES R Adjective Report Error! | جدول اموات ۔ |
2704 | MORTALIZE R Verb Report Error! | فنا پزیر ہونا یا بنانا ۔ |
2705 | MORTALIZE R Verb Report Error! | فانی بنانا ۔ فنا پذیر بنانا ۔ |