Sr. | English Words | Urdu Words |
2446 | MORGANITE R Noun Report Error! | گُلابی زبرجد ۔ گلاب کے رنگ کے باقوت کی ایک قسم کی جو نیم قیمتی نگ کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
2447 | MORGAY R Noun Report Error! | سگ ماہی۔ |
2448 | MORGEN R Noun Report Error! | مورگن ۔ دو تہائی ایکڑ کے برابر پیمانہ جو پرشیا ۔ ناروے اور ڈنمارک میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
2449 | MORGENSTERN R Noun Report Error! | ڈنڈا جس کے سر پر کانٹے لگے رہتے ہیں ۔ |
2450 | MORGINAL CONDITIONS R Adjective Report Error! | مختتم شرائط ۔ |