Sr. | English Words | Urdu Words |
2356 | MORDENT R Noun Report Error! | نغمانی آرایش یا سجاوٹ ۔ جو اہم سُر کی ۔ تیز تیز تبدیلی سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
2357 | MORDICANT R Adjective Report Error! | چُبھتا ہوا ۔ تیزابی ۔ کٹیلا ۔ تیز ۔ |
2358 | MORDLLIDAE R Adjective Report Error! | مورڈیلیڈا ۔ بھونروں کا ایک خاندان ۔ غلاف پروں والے بھونرے سر مضبوطی سے بنیاد کے ساتھ بھنچا ہوتا ہے ۔ پچھلے کولے اور بند پا متورق ہوتے ہیں ۔ |
2359 | MORE R Adjective, Adverb Report Error! | افزوں ۔ زیادہ ۔ اور زیادہ ۔ بیشتر ۔ اکثر ز یادہ مقدار میں ۔ پھر ۔ |
2360 | MORE R Noun Report Error! | زیادہ ۔ بیشتر ۔ مقدار ۔ |