| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3736 | MOV R Noun Report Error! | ایم او وی ۔ مووی فائل میں ایپل کے کوئیک ٹائم فارمیٹ کے لیے استعمال ہونے والی فائل نیم ایکسٹنشن ۔ |
| 3737 | MOVABILITY R Adjective Report Error! | منتقل ہونے کی حالت ۔ حرکت کرنے کی حالت ۔ متحرک پن ۔ |
| 3738 | MOVABLE R Noun Report Error! | متحرک ۔ حرکت پذیر ۔ منقولہ ۔ تغیر پذیر ۔ |
| 3739 | MOVABLE R Noun Report Error! | منقولہ یا انتقال پذیر فرنیچر ۔ |
| 3740 | MOVABLE FEAST R Noun Report Error! | کلیسائی تقویم کا وہ تہوار ۔ جس کی تاریخ ایسٹر کی طرح سال بہ سال بدلتی رہتی ہے ۔ |