Sr. | English Words | Urdu Words |
1901 | MONUMENTAL MASON R Noun Report Error! | مزاروں کی لوحیں ۔ تعویز وغیرہ بنانے والا معمار یا سنگ ساز ۔ |
1902 | MONUMENTALIZE R Verb Report Error! | دوام بخشنا ۔ یادگار بنادینا ۔ نمایاں کرنا ۔ مشہور کرنا ۔ |
1903 | MONUMENTALLY R Adverb Report Error! | یاد گار کی شان سے ۔ یاد گار کے طور پر ۔ نمایاں انداز سے ۔ |
1904 | MONY R Suffix Report Error! | لاحقئہ اسمیت ۔ اسم مجرد بنانے کے لیے مستعمل ۔ |
1905 | MOO R Verb Report Error! | گائے کی طرح آواز نکالنا ۔ گائے کی آواز ۔ گائے کی سی آواز ۔ |