| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 611 | MOLE FRACTION R 
 Report Error!
 | مول فریکشن ۔ محلول میں موجود مولز کی مجموعی تعداد کی اس کے ایک جزو کی تعداد سے مخصوص نسبت ۔ | 
| 612 | mole fration R Phrase
 Report Error!
 | مول فریکش : کسی آمیزہ کے مخصوص جزو کے مولز کی تعداد کی آمیزہ میں موجود مولز کی کل تعداد سے نسبت ۔ | 
| 613 | MOLE HEAD R Noun
 Report Error!
 | گھاٹ کا باہری حصہ ۔ | 
| 614 | MOLE HILL / MOLEHILL R Noun
 Report Error!
 | مٹی کا ڈھیر جو چھچھوندر لگاتی ہے ۔ | 
| 615 | MOLE RAT R Adjective
 Report Error!
 | مول  ریٹ    ۔  گھونس   ۔  کترنے  اور  زمین   میں  سوراخ  کر  کے   رہنے  والے  متعدد  ممالیہ  کا  مشترکہ    نام    ۔ |