| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3181 | MOTHER-NAKED R Adjective Report Error! | مادر زاد ۔ ماں جنا ۔ مان جایا ۔ برہنہ ۔ ننگ ۔ دھڑنگ ۔ چُم ۔ |
| 3182 | MOTHER-OF-PEARL R Noun Report Error! | سیپ ۔ صدف ۔ قزح رنگ سخت ماہ جو بعض خولوں کی اندرونی سطح پر بطور تہ جما ہوتا ہے ۔ سیپ کا ۔ |
| 3183 | MOTHER-SHIP R Noun Report Error! | بحری جہاز جو ہوائی جہاز ، طیارہ بردار جہاز تار پیڈو کشتیوں کو کنٹرول کرتا ہے ۔ |
| 3184 | MOTHER-TO-BE R Noun Report Error! | وہ عورت جو بچے کو جنم دینے والی ہو ۔ حاملہ عورت ۔ ماں بننے والی عورت ۔ اُمید سے ۔ |
| 3185 | MOTHER-TONGUE R Noun Report Error! | مادر زبان ۔ دیسی زبان ۔ قومی زبان ۔ |