| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1 | PLA R Noun Report Error! | پی ایل اے پروگرام ایبل لاجک ایرے کا مخفف ۔ |
| 2 | PLACABILITY R Noun Report Error! | تشفی پذیری ۔ مُلائمت ۔ حِلم ۔ نرمی ۔ بردباری ۔ |
| 3 | PLACABILITY R Noun Report Error! | برد باری ، درگزر کی عادت ، نرم دل ہونا ۔ |
| 4 | PLACABLE R Adjective Report Error! | تَشفی پذیر ۔ وہ جو آسانی کے ساتھ اِطمینان دِلاۓ جانے کی صلاحیت رکھتا ہو ۔ |
| 5 | PLACABLE R Adjective Report Error! | جس کا غصہ ٹھنڈا کیا جا سکے ۔ نرم دل ۔ جلد راضی ہو جانے والا ۔ |