| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 661 | PLASTER CAST R Noun Report Error! | پلاسٹر مُجسمہ ۔ بُت سازی کا نمُونہ ۔ |
| 662 | PLASTER MUSTARD WILD R Noun Report Error! | رائی کا پلستر |
| 663 | PLASTER OF PARIS R
Report Error! | پلاسٹر آف پیرس ۔ ایک جپسم کو ۱۲۰ سے ۱۳۰ سینٹی گریڈگرم کرنے سے پلاسٹر آف پیرس بنتا ہے پانی میں ملانے سے سفید ٹھوس ملغوبے کی شکل اختیار کر لیتا ہے ۔ سرجری میں استعمال کرتے ہیں چاک کے رنگ بنانے کا کام آتا ہے ۔ ٹوٹی ہوئی ہڈیاں جوڑنے کے لیے اعضا پر چڑھاتے ہیں ۔ |
| 664 | PLASTER OF PARIS R Noun Report Error! | پھُنکا ہوا سنگ گج جو ایک سفید سفُوف کی شکل میں ہوتا ہے ۔ |
| 665 | PLASTER OF PARSIS R Noun Report Error! | ٹیٹرھے اعضاء کو درست کرنے کے لۓ پلاسٹر آف پیرس کی جیکٹ چڑ ھانا |