| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1071 | PLEA R Noun Report Error! | استدعا ، تحریری بیان ، صفائی ، جواب دہی ، مقدمہ ، اسغاثہ ۔ |
| 1072 | PLEA BARGAINING R Noun Report Error! | ابتداءً ۔ استغاثہ اور مُلزم کے درمیان سمجھوتہ جِس کے مُطابق مُلزم لگاۓ ہوۓ الزام سے کِسی کمتر جُرم کا اعتراف کر کے رعایت کا متمنی ہوتا ہے ۔ |
| 1073 | PLEA BLIND R
Report Error! | کسی رعائیت کے وعد ہ کے بغیر جرم کا اقرار ۔ بلا سوچے سمجھے اقرار جرم ۔ |
| 1074 | PLEA DILATORY R
Report Error! | فضول موقف ۔ |
| 1075 | PLEA GUILTY R
Report Error! | جرم کا اقرار ۔ اقرار جرم ۔ |