| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1051 | PLAYLIST R Noun, Verb Report Error! | سُنائی جانے والی چیزوں کی فہرست خصوصاً ریڈیو پر نشر ہونے والے موسیقی کے ریکارڈوں کی ۔ |
| 1052 | PLAYMAKER R Noun Report Error! | ٹولیوں کے درمیان کھیلے جانے والے مُقابلے میں پہل کرنے والا کھلاڑی ۔ |
| 1053 | PLAYMATE R Noun Report Error! | کھیل کا ساتھی ۔ ایک رقیق ۔ |
| 1054 | PLAYMATE R
Report Error! | ہمجولی ۔ |
| 1055 | PLAYPEN R Noun Report Error! | کھیل پلنگڑی ۔ ایک چھوٹا ، حرکت پذیر ۔ |