| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 831 | PLATINUM ORGANIC DERIVATIVES R
Report Error! | پلٹینم نامیاتی حاصلات ۔ یہ مستحکم اور پائیدار الکائل اور ایرائل ہیں گریگنارڈ کے ریجنٹس کے ھیلائیڈز پر عمل سے تشکیل پاتے ہیں ۔ |
| 832 | PLATINUM-BLACK R Noun Report Error! | پلاٹینم ۔ کاجل کی طرح سفوف کی صورت میں ۔ |
| 833 | PLATITUDE R
Report Error! | فع سودہ سچ ۔ فرسودہ صداقت جو فرسودہ ہو چکی ہو ۔ |
| 834 | PLATITUDE R Noun Report Error! | بے لُطف کلام ۔ بے معنی بات ۔ ہلکا پَن ۔ |
| 835 | PLATITUDE R Noun Report Error! | فرسودہ سچ ۔ فرسودہ صداقت ۔ |