| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 166 | PLAGIOSERE R Adjective Report Error! | پلیجیوسیر ۔ ترچھا سیر ۔ ایسا پودا جو معمول کی اٹھان سے نباتاتی عوامل کی وجہ سے محروم رہتا ہے ۔ |
| 167 | PLAGIOSTOMATA R Adjective Report Error! | پلیجوسٹومیٹا ۔ کچ دھن مچھلیاں ۔ ان کے منہ تھوتھنی کے نیچے آڑے رخ پر ہوتے ہیں ۔ ریز اور شارک مچھلیاں ۔ |
| 168 | PLAGIOSTROPIC R Adjective Report Error! | ایسے پودوں یا ان کے اعضاء کے لئے مستعمل جو روشنی کشش زمین اور دوسری خارجی قوتوں سے متاثر ہو ں اور جو ترچھے رہتے ہیں ۔ |
| 169 | PLAGIOTROPIC R Adjective Report Error! | ایک ایسے طریق نمو کا مظہر ۔ |
| 170 | PLAGIOTROPICALLY R Adverb Report Error! | مائل رُخی طَور پَر ۔ |