| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1611 | PLEURA R Noun Report Error! | پَلیورا ۔ پھَیپھڑے کی جھِلّی ۔ غَشا الجَنَب ۔ ایک پَتلی سیرَس جھِلّی ۔ پھَیپھڑے کا پَردَہ ۔غَشاہ الریہ سے مُتَعلِق ۔ |
| 1612 | PLEURA DISCISSION R Noun Report Error! | پھیپھڑے کے غلاف کو کاٹنا |
| 1613 | PLEURACANTHODII R Adjective Report Error! | پلیر اکینتھوڈی ۔ معدوم مچھلیاں ان کا ڈھانچہ اندر سے کری ہڈیوں پر مشتمل اور جسم فلوس دار یعنی چھلکوں سے بھرا ہوتا تھا ۔ |
| 1614 | PLEURACOTMY THORACOTOMY R Noun Report Error! | سینہ میں چیرا لگا کر مواد خارج کرنے کے لیے راستہ بنانا |
| 1615 | PLEURAL R Adjective Report Error! | پھیپھڑے کا پردہ ۔ |