| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1726 | PLI R Noun Report Error! | پی ایل آئی پرو گرامنگ لینگوئج ون کا مخفف ایک پر وگرامنگ لینگوئج ایسے ائی بی ایم نے فروغ دیاجسے فور ٹران کوبال او ر الگول کی بنیادی خصوصیات کو یکجا کر نے کے لیے ڈیزائن کیا گیا اسی دوران کنڈیشن بیسڈایرر ہینڈلنگ او ر ملٹی ٹاسکنگ کے نئے خیالات متعارف کروائے گئے ۔ |
| 1727 | PLIABILITY R Noun Report Error! | لچکیلا پن ۔ اثر پزیری ۔ لچیلا پن ۔ |
| 1728 | PLIABILITY,PLIABLENESS R Noun Report Error! | ترغیب پذیری ۔ |
| 1729 | PLIABLE R Adjective Report Error! | لچک دار ، نرم ، ملائم ۔ |
| 1730 | PLIABLE R Adjective Report Error! | دینے کے قابل ۔ نرم ۔ دم دار ۔ |