| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 326 | planck constant R Phrase Report Error! | مستقل پلانک : اشعاع کے تعدد کا توانائی کے کوانٹم کے ساتھ تعلق ظاہر کرنے والا کائناتی مسقل ۔ |
| 327 | planck,s law of radiation R Phrase Report Error! | پلانک کا کلیہ اشعاع :برقی مقناطیسی اشعاع ، شمول روشنی کی توانائی کی کوانٹا کی بنی ہوتی ہے ۔ اس کی مقدار پلانگ کے مستقل اور اشعاع کے تعدد کے حاصل ضرب سے ظاہر کی جاتی ہے ۔ |
| 328 | plane R Phrase Report Error! | سطح مستوی : ایک چپٹی سطح ۔ |
| 329 | PLANE R
Report Error! | صاف سطح جہاز ۔ |
| 330 | PLANE R Verb Report Error! | ہموار کرنا۔ مسطح کرنا ۔ رندے سے کام کرنا ۔ |