| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 691 | PLASTIC EXPLOSIVE R Noun Report Error! | ایک مُلائم آتش گیر مادّہ جِسے ہاتھ سے گُندھا یا ڈھالا جا سکتا ہے ۔ |
| 692 | PLASTIC EXPLOSIVES R
Report Error! | پلاسٹک دھماکہ خیز مادے ۔ ایسے آتش گیر اور دھماکہ خیز مادو ں کی ایک قسم جنہیں سانچے میں ڈھالا جاتا ہے ۔ مثلا سائیکلو نائٹ ایک تیل کے ساتھ ۔ |
| 693 | PLASTIC FORCE R Idiom Report Error! | جانوروں اور پودوں کی بڑھنے کی طاقت ۔ |
| 694 | PLASTIC IRITIS ACUTE R Noun Report Error! | انگوری پردہ کی بناوٹ میں سوزش |
| 695 | PLASTIC MONEY R Noun Report Error! | پلاسٹک کے بنے ہوۓ یا اسی طرح کے دوسرے کریڈٹ کارڈ جِن پر خریداری کی جاسکتی ہے ۔ |