| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 886 | PLATYGSASTERIDAE R Adjective Report Error! | پلیٹی گیسٹریڈا ۔ چھوٹی بھڑوں کا خاندان ۔ ۴ سے ۵ ملی میٹر تک لمبی گہرے بھورے یا کالے رنگ کی ہوتی ہے ۔ |
| 887 | PLATYHELMINTH R Noun Report Error! | چَپٹے کیڑے ۔ مَثلاً کَدُو کیڑے اور فَلوک وَغَیرَہ |
| 888 | PLATYHELMINTH R Noun Report Error! | چپٹے کرم امعا ، راجع ۔ |
| 889 | PLATYHELMINTHES R Adjective Report Error! | پلیٹی ہیلمنتھس ۔ غیر فقاریہ جانداروں کا فائلم ۔ نرم جسم پہلووں سے متشاکل اور پیٹ کی طرف سے چپٹے کیڑے ۔ |
| 890 | PLATYHELMITH R Noun Report Error! | چپٹے کیڑے ۔ کیچوے ۔ |