| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 541 | PLANTARIS R Adjective Report Error! | پاﺅں کا پٹھہ جس کی مدد سے پاﺅں پھیلایا جا سکتا ہے ۔ |
| 542 | PLANTARIS R Adjective Report Error! | پیر کے ایک پٹھے کا نام ہے ۔ |
| 543 | PLANTATION R Noun Report Error! | شجرکاری ۔ |
| 544 | PLANTATION R Adjective Report Error! | پلانٹیشن ۔ کشت زار ۔ ایسا رقبہ جہاں نقد آور فصلیں مثلا کیلا ۔ کافی ۔ کپاس ۔ گنا وغیرہ کاشت کیا جاتا ہے ۔ |
| 545 | PLANTATION R Noun Report Error! | شجر زار ، پودے ، درخت ، باغ ۔ |