| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1916 | PLUG BOARD R Noun Report Error! | پلگ بورڈ ۔ بجلی کا سوئچ بورڈ ۔ |
| 1917 | PLUG IN R Verb Report Error! | باہر نکلنے والے راستے ۔ |
| 1918 | PLUG IN R Noun Report Error! | پلگ ان ۔ ایک چھوٹا سافٹ ویئر پروگرام جو ایک بڑی ایپلیکیشن میں پلگ کر دیا جاتا ہے تاکہ اس کی استعداد کار میں مزید اضافہ ہو جائے ۔ |
| 1919 | PLUG IN R Verb Report Error! | کسی برقی سامان کو دوسرے برقی سامان سے جوڑنا ۔ پلگ لگا کر سرکٹ مکمل کرنا ۔ |
| 1920 | PLUG INTO R Verb Report Error! | کسی ایک برقی سامان کو دوسرے برقی سامان سے جوڑنا ۔ چھوٹے کمپیوٹر کو ایک بڑے کمپیوٹر سے جوڑنا ۔ |