| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 621 | PLASMID R Noun Report Error! | خُلیے کی ساخت میں ایک تناسلی جُزو جو لونیوں کے بغیر اپنی مثل آپ پیدا کر سکتا ہے ۔ |
| 622 | PLASMIN R Noun Report Error! | خون میں پایا جانے والا محرک ، یہ محک فائبرین کو حل کرتا ہے جو معمولی زخم سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
| 623 | PLASMIN,FIBRINOLYSIN R Noun Report Error! | بِلازمین ۔ خوناب میں لحمیات پاش خامرے کی موجودگی جو لیفین کے اِضمحلال کا باعِث ہوتی ہے ۔ |
| 624 | PLASMINOGEN R Noun Report Error! | مزکورہ بالا پلازمن کا مقدم ۔ |
| 625 | PLASMINOGEN R Noun Report Error! | پلازمین کا پَیش رو |