| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 6201 | STRUCTURAL FORMULA R Noun
 Report Error!
 | کسی سالمے میں ایٹموں کے روابطی تعلُقات کا خاکہ | 
| 6202 | STRUCTURAL FORMULA R 
 Report Error!
 | ترکیبی ضابطہ ۔ ایک فارمولہ جو نہ صرف کسی مالیکیول میں ایٹموں کی تعداد بلکہ ان کی قسم اور ترتیب بھی ظاہر کرتا ہے ۔ | 
| 6203 | structural formula R Phrase
 Report Error!
 | ترکیبی ضابطہ : کیمیائی ضابطہ یا فارمولا جو سالمے یا مالیکیول میں موجود جواہر دکھانے کے علاوہ اس کی ساخت یا بناوٹ کو بھی ظاہر کرتا ہے ۔ | 
| 6204 | STRUCTURAL IRON R Noun
 Report Error!
 | سریا ۔ گارڈر ۔ عمارتی تعمیر کے لیے ڈھالا گیا لوہا | 
| 6205 | STRUCTURAL ISM R 
 Report Error!
 | ایک نظر یہ جو  نفسیا ت  میں سا خت کی ا ہمیت پر  زیا دہ زور دیتا ہے ۔ |