| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3066 | STETHOMETER R Noun Report Error! | صدر پیما ۔ حرکات صدر پیما ۔ |
| 3067 | STETHOMETRIC R
Report Error! | صدر پیما ئی سے متعلق ۔ حر کا ت صد ر پیما ئی سے متعلق ۔ |
| 3068 | STETHOMETRY R
Report Error! | صدر پیما ئی ۔ حر کات صد رپیما ئی ۔ |
| 3069 | STETHOSCOPE R Noun Report Error! | صَدَر بین ۔ سَماع الصَدَر ۔ بیماری کی تَشخیص کے لیے ایک سَماعتی آلَہ ۔ خَصُوصاً دِل ، چھاتی اور جَنَین کی آواز و حَرکات کی آواز کو سُننے کے لیے اِستَعمَال کیا جاتا ہے |
| 3070 | STETHOSCOPE R Adjective Report Error! | سٹھسکوپ چھاتی کا معائنہ کرنے کے لیے آلے کا نام ۔ |