| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6226 | STRUCTURED PROGRAMMING R Noun Report Error! | سٹرکچرڈ پروگرامنگ ۔ ایسی پروگرامنگ جو واضح روانی صاف ڈیزائن اور موڈولیریٹی ڈگری یا ہیرار کیکل سٹرکچر والے پروگرام تخلیق کرتا ہے ۔ |
| 6227 | STRUCTURED QUERY LANGUAGE R Noun Report Error! | سٹرکچرڈ کوئیری لینگوئج ۔ ایک ڈیٹا بیس سب لینگوئج جو سوالات پوچھنے ، اپ ڈیٹ اور ریلیشنل ڈیٹا بیسز ۔ ڈیٹا بیس مصنوعات کے لیے حقیقی معیار ۔ |
| 6228 | STRUCTURED TEACHING R Verb Report Error! | اسباق کے سلسلہ کو تعمیری اور منظم انداز میں جوڑ دینا ۔ |
| 6229 | STRUCTURELESS R Adjective Report Error! | بے ترتیب ۔ بلا خاص ترتیب والا |
| 6230 | STRUCTURELESSNESS R Noun Report Error! | بلا ساخت ۔ بلا ترتیب |