| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2726 | STERADIAN R Noun Report Error! | ٹھوس زاویے کی بین الاقوامی اکائی اس زاویے کے برابر کُرے کے مرکز اور نصف قطر کے مربع کے برابر سطع سے مل کر بنتا ہے ۔ |
| 2727 | STERADIAN R Noun Report Error! | سٹریڈین ۔ زاویہ مجسمہ کی اکائی ۔ |
| 2728 | STERCOBILIN R Noun Report Error! | انتڑیوں میں بننے والا ایک مادہ جو پاخانے کے رنگ کو بھورا کر دیتا ہے ۔ |
| 2729 | STERCOBILIN R Noun Report Error! | برازی رنگ ۔ |
| 2730 | STERCOBILINOGEN R Noun Report Error! | راجع ۔ |