| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 481 | STALK R Noun Report Error! | ڈنٹھل ۔ ساقہ ۔ کسی پودے کی بڑی ڈنڈی |
| 482 | STALK R Verb Report Error! | تعاقُب کرنا ۔ تن کر چلنا ۔ مُحتاط انداز میں چلنا ۔ چھُپ کر شکار کھیلنا |
| 483 | STALK DISEASE R
Report Error! | آلو کی ایک بیماری ۔ |
| 484 | STALK EYED R
Report Error! | کیکڑا وغیرہ غصنہ نما جو ڑ سے ملی ہوئی آنکھوں والا ۔ |
| 485 | STALK FIELD R Noun, Adjective Report Error! | کھیت جس کی فصل کی با لیاں کاٹ لی گئی ہوں اور صرف ڈنٹھل رہ گئے ہوں ۔ |