| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1361 | STARTING POINT R Noun Report Error! | سٹارٹنگ پوائنٹ ۔ ورلڈ وائیڈ ویب ڈاکیومنٹ جسے صارفین کو ویب نیویگیٹ کرنے میں مدد فراہم کرنے کے لحاظ سے ڈیزائن کیا گیا ۔ |
| 1362 | STARTING POINT R Noun Report Error! | نقطئہ آغاز جہاں سے سفر یا کارروائی یا بحث شروع ہو ۔ |
| 1363 | STARTING POST R Noun Report Error! | مقابلے کی دوڑ میں وہ لکیر جہاں سے دوڑ شروع ہو ۔ |
| 1364 | STARTING PRICE R Noun Report Error! | گھڑ دوڑ پر لگی آخری بولی ۔ |
| 1365 | STARTING PRICE R Noun Report Error! | گھڑ دوڑ کے آغاز میں مختلف گھوڑوں پر لگے ہوئے داو ۔ |