| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2061 | STEALTHY R Adjective Report Error! | چوری چھُپے کیا گیا ۔ مکار ۔ عیار ۔ |
| 2062 | STEALTHY R Adjective Report Error! | پوشیدہ ، خفیہ ، دُزدی ، پوشیدگی ۔ |
| 2063 | STEAM R
Report Error! | بھاپ ۔ پانی ۱۰۰ سینٹی گریڈ سے اوپر درجہ حرارت پر بھاپ میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ |
| 2064 | STEAM R Noun Report Error! | بھاپ ، بُخارات ، نمی جو بھاپ کے جمنے سے پیدا ہو ، ( بول چال ) توانائی ، قوت عمل ۔ |
| 2065 | STEAM R Noun Report Error! | بھاپ ۔ بُخارات ۔ دخان ۔ تبخیر ۔ |