Sr. | English Words | Urdu Words |
826 | standard enthalpy change (standard reaction enthalpy)
R Phrase Report Error! | اینھالپی کی معیاری تبدیلی : اسے علامت ^H0 سے ظاہر کرتے ہیں ۔ اس کی اکائی کلو جول فی مول ہے ۔ |
827 | standard enthalpy change of combustion (standard combustion enthalpy) R Phrase Report Error! | تالیف کی معیاری اینتھالپی : عناصر سے مرکب کے بننے پر معیاری اینتھالپی میں ہونے والی تبدیلی ۔ |
828 | STANDARD ERROR R Noun Report Error! | معیاری انحراف ۔ معیاری چوک ۔ معیاری غلطی ۔ معیاری خطا ۔ |
829 | STANDARD ERROR R Adjective Report Error! | شماریاتی پیمایش کی اقدار کا متوقع معیاری انحراف جو پیمایش کے باربار دہرانے سے حاصل ہو ۔ |
830 | standard form (scientific notation, exponential notation) R Phrase Report Error! | معیاری شکل : تمام اعداد کو لکھنے کا ایک طریقہ ۔ |