| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2991 | STERNOTRIBE R Adjective Report Error! | سٹرنوٹرائیب ۔ حشرات کا پیٹ چھوئے جانے سے پولی نیشن زرخیزی کا عمل ۔ حشرات ایک پھول سے دوسرے پھول پہ جاتے ہیں تو ان کے پیٹ پر لگا پولن منتقل ہو جاتا ہے ۔ |
| 2992 | STERNOVERTEBRAL R Adjective Report Error! | قصی فقری ۔ |
| 2993 | STERNOXAL R Noun Report Error! | سینہ کی ہڈی اور ران سے متعلق قصی نخذی |
| 2994 | STERNPOST R Noun Report Error! | لوہے کا وہ ٹُکڑا جو دُم کو سہارا دیتا ھو ۔ دُمبالک |
| 2995 | STERNSON R Noun Report Error! | دُنبالک زاد ۔ |