| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 186 | STAFF ANGLE R Noun Report Error! | پلاستر کرنے میں لکڑی کا وہ ٹکرا جو دو عمودی دیواروں کے بیرونی زاویہ پر لگا دیتے ہیں تاکہ کونے کو نقصان نہ پہنچے ۔ |
| 187 | STAFF CAP R Noun Report Error! | چھجے دار ٹوپی ۔ چپٹی چندیا والی ٹوپی ۔ |
| 188 | STAFF COLLEGE R Noun Report Error! | فوج وغیرہ ۔ افسروں کی تربیت کا کالج ۔ |
| 189 | STAFF CORPS R Noun Report Error! | فوج افسروں اور جوانوں کی وہ جماعت جو کمانڈنگ افسر اور ان کے اسٹاف کی مدد کرتے ہیں ۔ ہندوستان میں وہ رستہ جو افسروں کی بحالی کرتا ہے ۔ |
| 190 | STAFF HEAD R Noun Report Error! | ڈنڈے کا مونٹھ منقش یا فلزی چادر چڑہایا ہوا ۔ تپائی کا اوپری حصہ جو زاویہ پیما دوربین کا سہارا ہوتا ہے ۔ |