| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3101 | STEWARDESS R Noun Report Error! | خاتون اسٹیورڈ ۔ ٹرین یا جہاز میں مسافروں کی خدمت گزار ۔ |
| 3102 | STEWARDSHIP R Noun Report Error! | داروغگی ۔ مُہتممی |
| 3103 | STEWARDSMAN R
Report Error! | بحر یہ کا رنگروٹ جس کا کا م افسروں کے بنگلہ پر کھانا پہنچانا اور اسی قسم کے دو سرے کا موں کی انجام دہی ہو تا ہے ۔ |
| 3104 | STEWARTRY R
Report Error! | اسکا چستان مجسٹریٹ کا علا قہ مجسٹریٹ کا عہدہ ۔ |
| 3105 | STEWBUM R
Report Error! | دیکھو ۔ |