| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2111 | STEAM PORT R Noun Report Error! | روزنہ بھا پ ۔ بھا پ نکلنے کا را ستہ خصو صا بھا پ بکس اور اسطو انے کے در میان کی جگہ ۔ |
| 2112 | STEAM POWER R Noun Report Error! | بھاپ سے حاصل ہونے والی مشینی توانائی ۔ |
| 2113 | STEAM RADIO R
Report Error! | ریڈیو کی نشر یات ۔ ٹیلیویژن کے مقا بلے پر انی وضع کی چیز ہونے کے معنی میں ۔ |
| 2114 | STEAM ROAD R Noun Report Error! | حرارت کی مدد سے بنا ئی ہو ئی سڑک ۔ |
| 2115 | STEAM ROLLER R
Report Error! | بھا پ رو لر ۔ سڑک کے روڑوں کو چو رے اور مسطح بنا نے وا لی د کانی مشین ۔ |