| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3506 | STIMULUS R Noun Report Error! | مُہیج ۔ مُحَرَّک ۔ تَرغیب آفریں ۔ کِسی عُضو یا حِصّے میں عاملیَت کو تَیز کَرنے والا ۔ پَودوں کے کانٹے ۔ کام کاج کے لیے اُکسانا |
| 3507 | STIMULUS R Noun Report Error! | محرک ۔ |
| 3508 | STIMULUS R Noun Report Error! | تحریک ۔ اشتعال ۔ اُبھارنے والی چیز ۔ پادری کے عصا کی نوک ۔ |
| 3509 | stimulus R Phrase Report Error! | محرکہ : ایک ۔ کوئی چیز جو کسی عضو یا حصے میں فعلیاتی عاملیت کو پر جوش کرتی ہے ۔ دو ۔ کسی جسم کے ماحول میں شدید تبدیلی کے رونما ہونے کا اثر ، اس جسم پر یا اس کے بعض حصوں پر پایا جانا ۔ |
| 3510 | STIMULUS R Adjective Report Error! | وہ چیز جو اس خمسہ کو ابھارے ۔ |