| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 671 | STANCHION R Noun Report Error! | دیکھو ۔ |
| 672 | STANCHION R Noun Report Error! | عمُودی سلاخ ۔ شہتیر ۔ کھمبا ۔ تھونی ۔ تھم ۔ تھم لگانا |
| 673 | STANCHION GUN R Noun Report Error! | وہ ہندوق جو کشتی میں لگی رہتی ہے اور جس سے بطخوں کا شکار کرتے ہیں ۔ |
| 674 | STANCHLESS R Adjective Report Error! | جسے روکا نہ جا سکے ۔ جس کی روانی روکی نہ جا سکے ۔ |
| 675 | STAND R Verb Report Error! | پاٴوں کے بَل سیدھا کھڑا ھونا ۔ رُک جانا ۔ ٹھہر جانا ۔ کاروباری اڈہ |