| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5076 | SURRENDERED POLICY R Adjective Report Error! | دست برداشتہ بیمہ پالیسی کچھ رقم لے کر بیمہ کی پالیسی سے دست برداری اختیار کی جا سکتی ہے ۔ |
| 5077 | SURRENDEREE R Noun Report Error! | قانون وہ شخص جسے جائداد حوالہ کی جاتی ہے ۔ جائداد کا مالک ۔ |
| 5078 | SURRENDERER R Noun, Adjective Report Error! | حوالہ کرنے والا ۔ سپرد کرنے والا ۔ اطاعت قبول کرنے والا ۔ ہار ماننے والا ۔ |
| 5079 | SURRENDEROR R Noun Report Error! | وہ شخص جو جا ئداد کو مالک کے حوالہ کرے ۔ |
| 5080 | SURREPTITIOUS R Adjective Report Error! | خفیہ ۔ پوشیدہ ۔ |